Aal-e-Ahmad Suroor Fikr-o-Fun: (Research Articles)


Descriere
Raporteaza produsVânzatorul este direct răspunzator pentru produsul afișat în această pagină.
Specificatii
This book, Aal-e-Ahmad Suroor Fikr-o-Fun presents a research study of Prof. Aal-e-Ahmad Suroor's views and work by Dr. Mohd Nazim Ali.پروفیسر آل احمد سرور، دنیائے اردو شعر و ادب کی نہایت ممتاز و محترم شخصیت ہیں۔ اُن کے مطالعہ کی وسعت، فکر کی گہرائی، تخیل کی بلندی، اُن کی تجزیاتی سوچ بوجھ، نتائج کے امتزاج میں ان کی معروضیت اور شگفتہ طرزِ تحریر، ان کا ایک زمانہ قائل رہا ہے۔ سرور صاحب نے کبھی شدت پسندی سے کام نہیں لیا۔ لچکدار رویہ اُن کی شخصیت کا وصف ہے۔ انہوں نے اس کا حق ادا کیا۔ ترقی پسند تحریک کی ترویج و توسیع میں بھی ان کا حصہ رہا اور جب جدیدیت اپنا رنگ جمانے لگی تو سرور صاحب اس کے ہر اول دستے میں رہے۔ ڈاکٹر ناظم علی نے اپنی تحقیقی کتاب میں سرور صاحب کی شخصیت اور اُن کی علمی و ادبی خدمات کا سیر حاصل جائزہ لیا ہے۔
Galerie foto
Modalitati de livrare si plata
LIVRARE
In Bucuresti
-
- Prin Curier rapid - 12.9 Lei in max. 11 zile lucratoare
In Romania:
-
- Prin Curier rapid - 12.9 Lei in max. 11 zile lucratoare
PLATA
- - Ramburs
- - Avans
Politica de retur
- - Produsul nu se poate returna.
Spune-ti parerea acordand o nota produsului